Pakistan News Comments 02082019urdu
1independentpak - A podcast by 1independentpak
Categorie:
پاکستان نیوز ہیڈ لائنز2اگست 2019 ۔ سرمایہ دارانہ معاشی نظام کا خاتمہ ہی گردشی قرضوں کے مسئلے کا حل ہے - جرمنی سے 22.4 ملین یورو کے معاہدے کے تحت امداد یا سرمایہ کاری پاکستان کے مفاد میں نہیں - افواج پاکستان پر حملے افغانستان میں امریکہ کی موجودگی کی وجہ سے ہورہے ہیں