Pakistan 20190412 News Comments Urdu
1independentpak - A podcast by 1independentpak
Categorie:
۔ پپاکستان کے عدالتی نظام میں عدل کے اسلامی تصورات کفریہ قوانین کو بھر پور انداز میں نافذ کرنے کے لیے استعمال ہو رہے ہیں ۔ پاکستان کی بیمار معیشت کا علاج صرف جمہوری سرمایہ دارانہ نظام کے انکار اور اسلامی خلافت کے دوبارہ قیام میں ہے ۔ مقبوضہ کشمیر عالمی طاقتوں کی دلچسپی سے نہیں بلکہ افواج پاکستان کے جہاد سے آزاد ہوگا